1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا صحت کے شعبے میں اے آئی کو زندگی یا موت کے بیچ فیصلہ کرنا چاہیے؟

28 اپریل 2024

اے آئی ٹریاژ سسٹم کو پہلے ہی ہسپتالوں میں آزمایا جا رہا ہے، بہترین ممکنہ طریقہ علاج تلاش کرنے میں مدد کے لیے اور میڈیکل پریکٹس میں بھی آزمایا جا رہا ہے۔ میڈیکل اے آئی تشخیص کی کارکردگی اور رفتار کو بڑھا سکتی ہے۔ کیا آپ چاہیں گے کہ اے آئی یا مصنوعی ذہانت آپ کے کینسر کے علاج کے بارے میں اہم فیصلوں میں مدد کرے؟ اے آئی ٹریاژ سسٹم کے فوائد اور خطرات کا ایک جائزہ ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/4fDlJ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔